the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔9جون (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام نے ترقی کو ووٹ دی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے افتتاحی خطاب کے دوران انہوں نے 66.4 فیصد ملک میں ووٹ کے استعمال کی شرح



کو ترقی کی راہ میں اہم قدم قرار دیا۔ انہوں نے نئی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی مبارک باد دی۔ انہوں نے ملک کے عوام کو مذہب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ووٹ کے استعمال کرنے پر مبارک باد دی۔انہوں نے اسپیکر کو بھی مبارک باد دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.